صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3002
«تنزهوا من البول فإن عامة عذاب القبر منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پیشاب سے بچا کرو، کیونکہ عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ اسی سے ہوتا ہے۔“