صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2984
«تقوم الساعة والروم أكثر الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت اس حال میں قائم ہو گی کہ روم والے لوگوں میں سب سے زیادہ ہوں گے۔“