صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2982
«تقطع يد السارق في ربع دينار فصاعدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی چوری پر کاٹا جائے گا۔“