صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2981
«تقطع اليد في ثمن المجن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ڈھال کی قیمت کے برابر چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔“
«تقطع اليد في ثمن المجن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ڈھال کی قیمت کے برابر چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔“