حدیث نمبر: 2977
" تقاتلون اليهود فتسلطون عليهم حتى يختبئ أحدهم وراء الحجر فيقول الحجر: يا عبد الله هذا يهودي ورائي فاقتله "
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم یہود سے لڑو گے اور ان پر غالب آ جاؤ گے، یہاں تک کہ ان میں سے ایک پتھر کے پیچھے چھپے گا تو پتھر کہے گا: اے اللہ کے بندے! میرے پیچھے ایک یہودی ہے، اسے قتل کر دو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف التاء / حدیث: 2977
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق ت] عن ابن عمر.