صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2976
«تفكروا في خلق الله ولا تفكروا في الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی مخلوق میں غور و فکر کرو، اور اللہ کی ذات میں غور و فکر نہ کرو۔“