صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2974
«تفضل صلاة الجمع صلاة أحدكم وحده بخمس وعشرين جزءا وتجتمع ملائكة الليل وملائكة النهار في صلاة الفجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”باجماعت نماز تم میں سے کسی کی اکیلے نماز پر پچیس درجے فضیلت رکھتی ہے، اور فجر کی نماز میں رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“