صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 296
«إذا أذن ابن أم مكتوم فكلوا واشربوا وإذا أذن بلال فلا تأكلوا ولا تشربوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب ابن ام مکتوم اذان دیں تو کھاؤ اور پیو، اور جب بلال اذان دیں تو نہ کھاؤ اور نہ پیو۔“