صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 295
«أدى العبد حق الله وحق مواليه كان له أجران»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب غلام اللہ کا حق اور اپنے مالکوں کا حق ادا کرے تو اس کے لیے دوگنا اجر ہے۔“