صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2949
«تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي فإنما أنا أبو القاسم أقسم بينكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو، کیونکہ میں ابوالقاسم ہوں، میں تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں۔“