صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2933
«تدنوا الشمس يوم القيامة من الخلق حتى تكون منهم كمقدار ميل فيكون الناس على قدر أعمالهم في العرق فمنهم من يكون إلى كعبيه ومنهم من يكون إلى ركبتيه ومنهم من يكون إلى حقويه ومنهم من يلجمه العرق إلجاما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن سورج لوگوں کے اتنا قریب ہو جائے گا کہ ان سے صرف ایک میل کے فاصلے پر رہ جائے گا، تو لوگ اپنے اعمال کے مطابق پسینے میں ہوں گے، کوئی اپنے ٹخنوں تک، کوئی اپنے گھٹنوں تک، کوئی اپنی کمر تک، اور کوئی ایسا ہو گا کہ پسینہ اسے لگام کی طرح جکڑ لے گا۔“