حدیث نمبر: 2929
«تداووا بألبان البقر فإني أرجو أن يجعل الله فيها شفاء فإنها تأكل من كل الشجر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گائے کے دودھ سے علاج کرو، مجھے امید ہے کہ اللہ نے اس میں شفا رکھی ہے، کیونکہ گائے ہر قسم کے درخت اور پودے سے کھاتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف التاء / حدیث: 2929
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة ٥١٨.