صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2928
«تخيروا لنطفكم فانكحوا الأكفاء وانكحوا إليهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی نسل کے لیے اچھا انتخاب کرو، پس ہم پلہ لوگوں سے نکاح کرو اور انہی میں اپنی بیٹیوں کا نکاح کرو۔“