صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2905
«تأكل النار ابن آدم إلا أثر السجود حرم الله عز وجل على النار أن تأكل أثر السجود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جہنم کی آگ ابنِ آدم کے پورے جسم کو جلا دے گی سوائے سجدے کے نشانات کے، کیونکہ اللہ عزوجل نے آگ پر یہ حرام کر دیا ہے کہ وہ سجدے کے نشانات کو جلائے۔“