صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2904
«تؤخذ صدقات المسلمين على مياههم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے صدقات (یعنی جانوروں کی زکوٰۃ) ان کے چشموں اور گھاٹوں پر (جہاں وہ پانی پینے آتے ہیں) وصول کیے جائیں۔“