صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2842
«بول الغلام ينضح وبول الجارية يغسل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شیرخوار لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑک دیا جائے (تو پاک ہو جاتا ہے) اور شیرخوار بچی کے پیشاب کو (باقاعدہ) دھویا جائے۔“