صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2841
«بورك لأمتي في بكورها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے لیے ان کے صبح سویرے (بیدار ہونے اور کام کاج کرنے) میں برکت ڈال دی گئی ہے۔“