صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2819
«بر الحج إطعام الطعام وطيب الكلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حج کی نیکی (یا حج مبرور کی علامت) لوگوں کو کھانا کھلانا اور ان سے نرمی و عمدگی کے ساتھ بات چیت کرنا ہے۔“