صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2818
«برئت الذمة ممن أقام مع المشركين في ديارهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مشرکوں کے درمیان ان کے علاقوں میں اقامت اختیار کرے (وہاں مستقل سکونت پزیر ہو جائے)، اس سے (اسلامی ریاست کی) حفاظت کی ضمانت بری ہے۔“