حدیث نمبر: 28
«ابدأ بنفسك فتصدق عليها فإن فضل شيء فلأهلك فإن فضل شيء عن أهلك فلذي قرابتك فإن فضل عن ذي قرابتك شيء فهكذا وهكذا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ذات سے آغاز کرو اور اس پر صدقہ (یعنی خرچ) کرو، پھر اگر کچھ بچ جائے تو اپنے اہل و عیال پر، اگر ان سے بھی کچھ بچ جائے تو اپنے قریبی رشتہ داروں پر، اور اگر رشتہ داروں پر خرچ کرنے کے بعد بھی کچھ بچ جائے تو پھر اسی طرح دائیں بائیں (دیگر ضرورت مندوں پر) خرچ کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 28
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن] عن جابر. الإرواء ٨٣٣ مختصر مسلم ٨٨٣.