صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 27
«ابدأ بمن تعول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(صدقہ و خرچ کرنے میں) ان لوگوں سے ابتدا کرو جن کی کفالت تمہارے ذمے ہے۔“
«ابدأ بمن تعول»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(صدقہ و خرچ کرنے میں) ان لوگوں سے ابتدا کرو جن کی کفالت تمہارے ذمے ہے۔“