صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2789
«الأمر أسرع من ذاك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”معاملہ (یعنی موت کا وقت) اس (انسان کی امید) سے کہیں زیادہ تیزی سے آنے والا ہے۔“