صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2786
«الإمام ضامن فإن أحسن فله ولهم وإن أساء فعليه ولا عليهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”امام ضامن (یعنی ذمہ دار) ہوتا ہے، پس اگر وہ اچھی طرح نماز پڑھائے تو اس کا ثواب اسے بھی ملے گا اور مقتدیوں کو بھی، اور اگر وہ کوئی غلطی کرے تو اس کا وبال اسی پر ہوگا، مقتدیوں پر نہیں۔“