صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2780
«الأسنان سواء خمسا خمسا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(دیت کے معاملے میں) دانت برابر ہیں، ہر دانت کی دیت پانچ، پانچ (اونٹ) ہے۔“