صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2779
«الأسنان سواء الثنية والضرس سواء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(دیت یعنی قصاص کے جرمانے میں) تمام دانت برابر ہیں، سامنے والے دانت اور داڑھ کی دیت ایک جیسی ہے۔“