صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2773
«الاستنجاء بثلاثة أحجار ليس فيهن رجيع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”استنجاء (کم از کم) تین پتھروں سے کرنا چاہیے بشرطیکہ ان میں گوبر (یا کوئی ناپاک چیز) نہ ہو۔“