صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2748
«أيها الناس قد تركت فيكم ما إن أخذتم به لن تضلوا: كتاب الله وعترتي أهل بيتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! میں نے تمہارے درمیان ایسی دو چیزیں چھوڑی ہیں کہ اگر تم انہیں مضبوطی سے تھامے رہو گے تو ہرگز گمراہ نہیں ہوگے: ایک اللہ کی کتاب اور دوسری میری عترت یعنی میرے اہل بیت۔“