صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2737
«أيما قرية أتيتموها وأقمتم فيها فسهمكم فيها وأيما قرية عصت الله ورسوله فإن خمسها لله ولرسوله ثم هي لكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم جس بستی میں بھی آؤ اور وہاں قیام کرو تو اس میں تمہارا حصہ ہے، اور جو بستی اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے تو بے شک اس کا پانچواں حصہ (خمس) اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے، پھر باقی سب تمہارے لیے ہے۔“