حدیث نمبر: 2720M
[أيما رجل تدين دينا وهو مجمع أن لا يوفيه إياه لقي الله سارقا]
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس شخص نے کوئی قرض لیا اور اس کا پختہ ارادہ یہ ہو کہ وہ اسے ادا نہیں کرے گا، تو وہ اللہ تعالیٰ سے چور کی حیثیت سے ملے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2720M
تخریج حدیث [هـ] عن صهيب.