صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2706
«أيما امرأة سألت زوجها الطلاق من غير ما بأس فحرام عليها رائحة الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو عورت بغیر کسی شرعی عذر اور مجبوری کے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے، اس پر جنت کی خوشبو بھی حرام ہے۔“