صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2705
«أيما امرأة زادت في رأسها شعرا ليس منه فإنه زور تزيد فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس عورت نے اپنے سر میں ایسے بال ملائے جو اس کے (اپنے) نہیں ہیں، تو بے شک یہ سراسر فریب ہے جس کا وہ اضافہ کر رہی ہے۔“