صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2693
«أيتكن أرادت المسجد فلا تقربن طيبا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم عورتوں میں سے جو کوئی مسجد جانے کا ارادہ کرے تو وہ ہرگز خوشبو کے قریب نہ جائے۔“