صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2692
«إياي والفرج» - يعني في الصلاة -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(نماز کی صفوں میں) خالی جگہوں سے بچو۔“ (راوی کہتے ہیں کہ اس سے مراد نماز میں صفوں کا درمیانی خلا ہے)۔