صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2689
«أيام التشريق أيام أكل وشرب وذكر الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایامِ تشریق (گیارہ، بارہ اور تیرہ ذوالحجہ) کھانے، پینے اور اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے دن ہیں۔“