حدیث نمبر: 2688
«إياكم وهاتين البقلتين المنتنتين أن تأكلوهن وتدخلوا مساجدنا فإن كنتم لا بد آكليهما فاقتلوهما بالنار قتلا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ان دو بدبودار سبزیوں (یعنی کچے لہسن اور پیاز) کو کھا کر ہماری مسجدوں میں داخل ہونے سے بچو، اور اگر تمہارے لیے انہیں کھانا ناگزیر ہی ہو تو انہیں آگ پر پکا کر ان کی بدبو ختم کر لو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2688
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طس] عن أنس. صحيح الترغيب ٣٣٠.