صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 267
«إذا أتاكم السائل فضعوا في يده ولو ظلفا محرقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہارے پاس کوئی سائل آئے تو اس کے ہاتھ میں کچھ نہ کچھ ضرور رکھ دو، خواہ وہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“