صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2659
«أي إخواني لمثل هذا اليوم فأعدوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے میرے بھائیو! اس طرح کے دن (آخرت) کے لیے تیاری کرو۔“
«أي إخواني لمثل هذا اليوم فأعدوا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے میرے بھائیو! اس طرح کے دن (آخرت) کے لیے تیاری کرو۔“