صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2642
«ألا إنه ينصب لكل غادر لواء يوم القيامة بقدر غدرته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! قیامت کے دن ہر دھوکہ باز اور فریب دینے والے کے لیے اس کے فریب کے تناسب سے ایک جھنڈا گاڑا جائے گا۔“