صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2630
«ألا أنبئكم ما العضه؟ هي النميمة القالة بين الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ بہتان (اور فساد) کیا ہے؟ یہ لوگوں کے درمیان چغلی کھانا اور فساد پھیلانا ہے۔“