صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2627
«ألا أنبئك بأهل الجنة؟ الضعفاء المغلوبون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ کمزور سمجھے جانے والے اور (دنیا میں) دبے ہوئے لوگ ہیں۔“