صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2619
«ألا أدلكما على خير مما سألتماه؟ إذا أخذتما مضاجعكما فكبرا الله أربعا وثلاثين واحمدا الله ثلاثا وثلاثين وسبحا ثلاثا وثلاثين فإن ذلك خير لكما من خادم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تم دونوں کو اس چیز سے بہتر عمل کی رہنمائی نہ کروں جو تم نے مجھ سے مانگی ہے؟ جب تم اپنے بستروں پر لیٹنے لگو تو چونتیس بار «اللَّهُ أَكْبَرُ» کہو، تینتیس بار «الْحَمْدُ لِلَّهِ» کہو اور تینتیس بار «سُبْحَانَ اللَّهِ» پڑھو، کیونکہ یہ تم دونوں کے لیے خادم (غلام) سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔“