صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2602
«ألا أخبركم بخير دور الأنصار؟ دار بني النجار ثم دار بني عبد الأشهل ثم دار بني الحارث ثم الخزرج ثم دار بني ساعدة وفي كل دور الأنصار خير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں انصار کے بہترین گھرانوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ بنو نجار کا گھرانہ، پھر بنو عبدالأشھل کا گھرانہ، پھر بنو حارث کا گھرانہ، پھر خزرج کا، پھر بنو ساعدہ کا گھرانہ، اور انصار کے تمام گھرانوں میں خیر و بھلائی ہے۔“