صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2600
«ألا أخبركم بخير الشهداء؟ الذي يأتي بشهادته قبل أن يسألها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں بہترین گواہوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ یہ وہ شخص ہے جو گواہی طلب کیے جانے سے پہلے ہی اپنی سچی گواہی دے دے۔“