صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2582
«أول من يبدل سنتي رجل من بني أمية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری سنت کو سب سے پہلے تبدیل کرنے والا بنو امیہ کا ایک شخص ہوگا۔“