حدیث نمبر: 2576
«أول ما يرفع من الناس الخشوع»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں سے (ان کی عبادت میں سے) جو چیز سب سے پہلے اٹھا لی جائے گی وہ خشوع ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2576
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن شداد بن أوس. صحيح الترغيب ٥٤٤: عد، أبو نعيم. طب أيضا –أبي الدرداء.