حدیث نمبر: 2575
«أول ما يرفع من الناس الأمانة وآخر ما يبقى من دينهم الصلاة ورب مصل لا خلاق له عند الله تعالى»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں سے سب سے پہلے امانت اٹھا لی جائے گی اور ان کے دین میں سے سب سے آخر میں جو چیز باقی رہے گی وہ نماز ہے، اور بہت سے نمازی ایسے ہوں گے جن کا اللہ تعالیٰ کے ہاں (نیکیوں کا) کوئی حصہ اور نصیب نہیں ہوگا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2575
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [الحكيم] عن زيد بن ثابت. الروض النضير ٧٢٧.