صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2559
«أوما علمت ما شارطت عليه ربي؟ قلت: اللهم إنما أنا بشر فأي المسلمين لعنته أو سببته فاجعله له زكاة وأجرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم نہیں جانتیں کہ میں نے اپنے رب سے کیا عہد کیا ہوا ہے؟ میں نے عرض کیا تھا: اے اللہ! بلاشبہ میں ایک انسان ہوں، پس میں جس بھی مسلمان پر لعنت کروں یا اسے برا بھلا کہوں، تو اس (الفاظ) کو اس کے لیے باعثِ پاکیزگی اور باعثِ اجر بنا دے۔“