صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2548
«أوصيكم بالجار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں پڑوسی (کے حقوق ادا کرنے) کے بارے میں وصیت کرتا ہوں۔“
«أوصيكم بالجار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں پڑوسی (کے حقوق ادا کرنے) کے بارے میں وصیت کرتا ہوں۔“