صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2519
«أنهر الدم بما شئت واذكر اسم الله عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم جس چیز (دھار دار آلے) سے چاہو خون بہا دو (یعنی ذبح کر لو) اور اس پر اللہ کا نام ذکر کرو۔“