صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2518
«أنهاكم عن قليل ما أسكر كثيره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں ہر اس چیز کی تھوڑی مقدار سے بھی منع کرتا ہوں جس کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو۔“